First Test match between Zimbabwe and Sri Lankan cricket teams begins tomorrow

in #dlike4 years ago

Shared From Dlike

ENG::

First Test match between Zimbabwe and Sri Lankan cricket teams begins tomorrow

The first test of the two-Test series between Zimbabwe and Sri Lankan cricket teams will begin on Sunday at the Harare Sports Club.  This is Zimbabwe's first responsibility since being restored as a member of the ICC in October 2019.  Zimbabwe cricket team head coach Lalchand Rajput said that Sri Lanka is a competitive team that is playing well and I was looking forward to the Test series.

"For us, this is the beginning of a new home series.  Zimbabwe last played a Test match in Bangladesh in October 2018.  He said his team has not played much cricket since the ICC suspension, yet he is confident about his team's performance.  It is important to note that the second and final Test match between the two teams is scheduled from January 27 to 31.  Both matches will be played at the Harare Sports Club.

URDU::

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرسوں شروع ہوگا

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرسوں اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔ اکتوبر 2019ء میں آئی سی سی کے رکن کی حیثیت سے بحالی کے بعد زمبابوے کی یہ پہلی ذمہ داری ہے۔ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لالچند راجپوت نے کہا سری لنکا مسابقتی ٹیم ہے جو اچھی کھیل رہی ہے اور میں ٹیسٹ سیریز کا منتظر تھے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے یہ ہوم سیریز کا ایک نیا آغاز ہے ۔ زمبابوے نے آخری بار

 بنگلہ دیش 

میں اکتوبر 2018ء میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ انہوں نے کہا ہے آئی سی سی معطلی کے بعد انکی ٹیم نے زیادہ

 کرکٹ 

نہیں کھیلی ہے اس کے باوجود وہ اپنی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 سے 31 جنوری تک شیڈول ہے۔ دونوں میچ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

 Followed me for sports and games updates 

@nomi422 


Shared On DLIKE