Tomorrow's activities and weather conditions
The weather in our village was beautiful yesterday. There were light clouds in the sky. I was riding my motorbike to my crops when I took a few selfies and took pictures of the clouds. The weather was beautiful, the heart is very happy. Anyway, the fast of Ramadan is going on and if there is such a weather, the fast is easily broken. I go through my crops every day to get fruit and meat. Because this road passes between our crops
کل ہمارے گاؤں کا موسم بہت ہی خوبصورت تھا ۔ آسمان پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے ۔ میں موٹر سائیکل پر اپنی فصلوں کی طرف جا ریا تھا اس دوران میں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے چند سیلفیاں بناہیں اور چند بادلوں کی تصویریں بنائیں ۔ موسم بہت ہی خوبصورت تھا دل اس میں بہت خوش ہوتا ہے ۔ ویسے بھی رمضان المبارک کے روزے چل رہے ہیں اور اس طرح کا موسم ہو تو روزہ آسانی سے گز جاتا ہے ۔ میں اپنی فصلوں سے گزر کر ہر روز فروٹ اور گوشت لینے جاتا ہوں ۔ کیونکہ یہ روڈ ہماری فصلوں کے درمیان میں سے گزرتا ہے
When I was going through my crops, the kids were playing volleyball. I took a picture of them too.
جب میں اپنی فصلوں سے گزر رہا تھا تواس وقت بچے والی بال کا میچ کھیل رہے تھے میں نے ان کی بھی تصویر بنا لیں
Yay! 🤗
Your post has been boosted with Ecency Points, by @khushikhan.
Use Ecency daily to boost your growth on platform!
Support Ecency
Vote for Proposal
Delegate HP and earn more