ہیلو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو میں اپ سب کو خوش امدید کہتا ہوں اپنے ہائی بلاک میں اج کی میری جو پوسٹ ہے وہ میرا سائیکل کا سفر ہے جو میں نے گزشتہ دن موج سے پائی خیر تک طے کیا اس سفر کے دوران میں نے بہت ہی خوبصورت قدرتی مناظر دیکھے جب میں نے اپنے سفر کا اغاز کیا تو میں نے بہت ہی اہستہ اہستہ سائیکل چلائی اور میں جب روڈ کے اوپر مین روڈ کے اوپر ایا تو میں نے دیکھا کہ روڈ کے ارد گرد دونوں طرف دائیں بائیں خوبصورت چاولوں کے کھیت تھے جو اب پک رہے تھے اور جن کے اوپر پھول لگ رہے تھے اور اب ان پھولوں کے بعد اگلا مرحلہ جو ہے ان کے اوپر چاول بنیں گے تو یہ منظر بہت ہی خوبصورت تھا تو میں نے کوشش کی کہ میں اس منظر کو کچھ تصاویروں میں محفوظ کر لوں تو میں نے چاول کے کھیتوں کی تصاویر بنائی اس کے علاوہ جب میں روڈ کے اوپر سے گزر رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ روڈ کا منظر بہت ہی خوبصورت تھا ایسا لگ رہا تھا جیسے میں ایک ایسی منزل کی طرف جا رہا ہوں جو بہت ہی خوبصورت ہے واقعی میں روڈ خوبصورت تھا صاف تھا بہت زیادہ روڈ کے اوپر رش نہیں تھا لیکن سکول جانے والے بچے اور کچھ ٹیوشن جانے والے بچے اپنی اپنی گاڑیوں پہ سکول ا اور جا رہے تھے تو اس طرح میں نے کچھ چنگچی ڈرائیور کو بھی دیکھا کہ وہ سپیڈ کے ساتھ چنچیاں چلا کے رکشے چلا کے اپنی منزل کی طرف رواں دواں دے تو یہ تمام خوبصورت منظر مناظر نے مجھے بہت ہی لطف دیا اور مجھے سکون دیا اور مجھے بہت ہی مزہ ایا اس وقت چونکہ گرمی کا وقت بھی تھا سورج ڈھل رہا تھا تو میں نے اپنے چہرے کے اوپر ماسک پہن لیا تاکہ دھو یا گرد غبار کی وجہ سے میرے سانسوں میں سانسوں کے ذریعے دھول مٹی میرے منہ میں نہ جا سکے
Hello, Assalamu Alaikum, Warahmatullah Wa Barakatah, First of all, I welcome you all. My post of today in my hive blog is about my bicycle journey that I traveled from mochh to Pai khel the last day during this journey. I saw very beautiful scenery. When I started my journey, I cycled very slowly and when I came to the top of the main road, I saw beautiful scenery on both sides of the road. There were paddy fields which were now ripening and flowers were growing on them and now the next step after these flowers will be rice on them so this scene was very beautiful so I tried to capture this scene. To save some pictures, I made pictures of rice fields. Also, when I was passing the road, I saw that the road scene was very beautiful. It seemed like I was going to a destination. I am going which is very beautiful. The road was really beautiful and clean. There was not much rush on the road. I also saw the Chingchi driver driving the rickshaw with speed to his destination. All this beautiful scenery gave me great pleasure and calmness and I enjoyed it very much because it was hot at that time. It was still time, the sun was setting, so I put a mask over my face so that dust and dirt could not be inhaled into my mouth due to smoke or dust.
میرے پیارے دوستو ہم روزانہ سفر کہتے ہیں کبھی ہمارا سفر طویل ہوتا ہے کبھی بہت مختصر لیکن اگر ہم غور کریں تو ہمارا ہر سفر بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے اس کے اندر بہت ساری چیزیں ایسی ہوتی ہیں اگر ہم ان کو غور سے دیکھیں تو ہماری زندگی کو بدل دیتے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ قدرت نے کتنی خوبصورت دنیا بنائی ہے اللہ تعالی نے ہر طرف سبز سر سبز شاداب درخت گھاس وغیرہ اگئے ہیں اور جو ہمارے لیے بہت ہی فائدہ مند
My dear friends we call it a daily journey sometimes our journey is long sometimes very short but if we think about it every journey is very beautiful there are many things in it if we look at them carefully our life We see how beautiful the world has been created by nature. Allah Almighty has grown green trees, grass, etc. everywhere and which are very beneficial for us.
کیونکہ جب ہم سفر کرتے ہیں تو ہم گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیں اور ہم ارد گرد کے نظارے نہیں کرتے بلکہ بس ایک ہی سفر کے بارے میں سوچتے ہیں کہ یہ سفر کب ختم ہوگا اور پھر ہم کب اپنے گھر واپس جائیں گے تو میرے دوستو میری روز کی یہ عادت ہے کہ میں روزانہ صبح سویرے یا شام کے وقت جب سوئے ڈر رہا ہوتا ہے تو میں اپنی سائیکل پہ سحر کے لیے نکلتا ہوں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو قدر کے نظاروں کو انجوائے کرتا ہوں اور اب یقین جانیں جب میں اپنے ارد گرد کے ماحول کو قدرت کے خوبصورت نظاروں کو محسوس کرتا ہوں تو اگر میرے اندر تھکن ہوتی ہے اگر میرے سر میں درد ہو رہا ہوتا ہے تو میرا سر کا درد میری تھکن بالکل ختم ہو جاتی ہے کیونکہ یہ یاد رکھیں قدرت نے ہمیں یہ ایک بہت ہی ہی زبردست موقع دیا ہے کہ ہم قدر کے نظاروں کو محسوس کریں اپنی تکالیف کو اپنی مشکلات کو قدرت کے نظاروں کے ساتھ شیئر کریں اور جب ہم قدرت کے نظاروں کے ساتھ اپنی تکالیف کو اپنے تھکن کو اپنی تھکاوٹ کو شیئر کریں گے تو قدر ہمیں سکون دے گی ہمیں راحت دے گی اور ہمیں وہ ایسی راحت ہوگی جو ہمیں اگے بڑھنے کا موقع فراہم کہندگی کیونکہ جب ہم گھر میں بیٹھے رہتے ہیں یا جب ہم قدرت کے نظاروں کو نہیں دیکھتے اور ان کو محسوس نہیں کرتے تو ہماری تھکن اور مزید بڑھ جاتی ہے کیونکہ ہم نے محنت تو روزی کرنی ہوتی ہے ہم نے کام تو روز ہی کرنا ہوتا ہے لیکن کیا ہم ساری زندگی کام ہی کرتے رہیں گے محنتی کرتے رہیں گے کیا یہ خوبصورت دنیا کو محسوس نہیں کریں گے کیا اس خوبصورت نظاروں کو دیکھیں گے نہیں تو ان سے ہم دلی سکون اور روح کو سکون حاصل نہیں کریں گے تو یہ ساری چیزیں اللہ تعالی نے ہمارے لیے بنائی ہیں اگر ہم ان کو انجوائے نہیں کریں گے اگر ہم قدرت کو محسوس نہیں کریں گے تو ساری زندگی محنت کر کر کے تھک ہار کے ایک دن ہم بیمار پر جائیں گے تو ہمیں بیماریوں سے بھی بچنا ہے اور بیماریوں سے بچنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے میرے دوستو کہ ہم قدرت کو محسوس کریں اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا کو دیکھے ایک تو ایکسپلور کریں اور یہی ہمیں کامیابی بھی دے گی اور اپنی منزل مقصود تک پہنچنے میں مدد بھی فراہم کرے گی
Because when we travel we sit in the car and we don't look around but only think about the journey when it will end and then when we will go back to our home. It's a daily habit that I go out on my bicycle every day early in the morning or in the evening when I'm afraid to sleep. I feel the environment around me, the beautiful views of nature, if I feel tired, if I have a headache, my headache goes away, my tiredness is completely gone, because remember nature gave us this, A very great opportunity is given to us to feel the visions of value, to share our sufferings, our difficulties with the visions of nature, and when we share our sufferings, our exhaustion, our tiredness with the visions of nature. Nature will give us peace and comfort and we will have the comfort that will give us the opportunity to move forward because when we sit at home or when we do not see and feel the sights of nature, our fatigue and It increases because we have to work hard to make a living. We have to work every day. If you don't see, then we won't get peace of mind and peace of soul from them, then all these things have been created by Allah Almighty for us, if we don't enjoy them, if we don't feel the power of nature, then by working hard all our life , One day we will go to the sick, then we have to avoid diseases and there is only one way to avoid diseases, my friends, that we should feel the nature, see the beautiful world created by Allah, explore it and that's it. It will also give us success and help us reach our destination
زندگی کو خوبصورت بنانے کا صرف ایک ہی ذریعہ ہے کہ ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کو ایکسپلور کریں ہم قدرت کے نظاروں کو دیکھیں ہم پہاڑوں پہ جائیں ہم ریگستانوں میں جائیں ہم باغات میں جائیں اور بغات کی خوبصورتی کو محسوس کریں پہاڑوں کی بلندیوں کو محسوس کریں ریگستان کتنا ہی و تنہائیوں کو محسوس کرے تو یہ تمام چیزیں ہمیں راحت فرحت بخشیں گی لیکن اس کے لیے ہمیں سفر بھی کرنا ہے اور ہمیں محنت بھی کرنی ہے جب تک ہم ایک جگہ پہ منجمد رہیں گے ساکت رہیں گے تو ہم قدرت کے خوبصورت نظاروں کو نہیں محسوس کر سکتے جب ہم پہاڑوں کی طرف جائیں گے تو ہمیں پہاڑوں میں سے گزرتے ہوئے ابشار نظر ائیں گے پہاڑوں سے بہتا ہوا پانی نظر ائے گا ہمیں پہاڑوں کی خوبصورت پھول نظر ائیں گے کیونکہ پہاڑوں کی ایک نئی زندگی ہے پہاڑوں کی زندگی ایک مختلف زندگی ہے شہر کی زندگی سے اسی طرح جب ہم ریگستانوں میں جائیں گے تو ہمیں ریگستان کے اندر سے ایک تنہائی کی اواز ائے گی اور ہم اس اواز کو محسوس کریں گے ریگستان کے چرند پرند پودے پھول سب مختلف ہوں گے ان پودوں اور پھولوں سے جو پہاڑوں میں اگتے ہیں جو پہاڑوں میں جنم لیتے ہیں اسی طرح شہر کی زندگی ریگستان کی زندگی سے مختلف ہے ریگستان کی زندگی پہاڑوں کی زندگی سے مختلف ہے تو تینوں زندگیاں ہر جگہ پہ قدرت نے اپ کے لیے سکون اور راحت رکھی ہے کیونکہ اللہ نے ہر چیز کو انسان کے فائدے کے لیے پیدا کیا ہے اور ہم اس سے فائدہ تب ہی اٹھا سکتے ہیں جب ہم اس کو محسوس کریں گے جب ہم پہاڑوں کے پاس جائیں گے پہاڑوں کی بلندیوں کو دیکھیں گے ہمیں محسوس ہوگا کہ کامیاب بھی ان بلندیوں سے کہیں اگے ہے اپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ بہت سے لوگ پہاڑوں کو سر کرتے ہیں اور پہاڑ ایک سے ایک اونچا پہاڑ وہ سر کرتے ہیں تو اسی طرح میرے دوستو ہم نے اپنے مقاصد کو حاصل کرنا ہے
There is only one way to make life beautiful that we should explore the things that Allah has made. Feel the heights, no matter how much the desert feels, all these things will give us comfort, but for that we have to travel and we have to work hard. Always feel the beautiful scenery of nature. When we go to the mountains, we will see the waterfalls passing through the mountains. We will see the water flowing from the mountains. We will see the beautiful flowers of the mountains because the mountains have a new life. Life in the mountains is a different life from the life in the city. Similarly, when we go to the deserts, we will hear a lonely sound from inside the desert and we will feel this sound , the plants and flowers that grow in the mountains that are born in the mountains, the life of the city is different from the life of the desert. Because Allah has created everything for the benefit of man and we can benefit from it only when we feel it. When we go to the mountains and see the heights of the mountains we will feel successful. You people must have seen that many people climb mountains and they climb one mountain higher than another, so my friends, we have to achieve our goals.
My dear friend i wrote this post at the voice translator so i am checking how accurate voice translator translate my voice in english i saw there are many bug that more need to solve but i am trying my best to learn how to use it feature. My wish is we feel nature and if we will feel then every life goal is achieveable.hope you all will enjoy my words.
Sir, good to see you cycling daily.
I can see the green fields.
Exercise has become your part of life
And it is a wonderful habit.
Thumbs up for you.
Thank dear.yes exercise is best and i enjoyed it.thank dear. 🌷🌷
By the way sir you forgot to write tags in this blog.
I added tag but i have no idea why tag not appearing ,
ماشاءاللہ بہت پیاری پوسٹ بنائی ہے اپنے علاقے کا خوبصورت نظارہ پیش کیا ہے لالا کمال ہو گیا