Our presence at Darbar Haq Bahu

in OCD3 years ago

img_0.472866177339655.jpg

I am at home today. Yesterday at this time I was present at Darbar Haq Bahu. There was a lot of peace. After we attended the Darbar there, we went to the Darbar Bazaar. It was a beautiful environment. Everything needed for life was found here. And there were all kinds of children's toys and all sorts of beautiful things here. Would like to show you

We went to the market in the evening and the driver was with me. The driver was with me. We bought a lot of things there. And the atmosphere was beautiful. There were so many lovely things here, children's toys, everything from adults. There were women's bangles and a variety of different toys

آج اس وقت میں گھر میں موجود ہوں ۔ کل اس ٹائم پر میں دربارحق باھو پر موجود تھا ۔ وہاں بہت زیادہ سکون تھا ۔ وہاں دربار پر جب ہم نے حاضری دے دیں اس کے بعد ہم دربار کے بازار میں گیے ۔ بہت ہی خوبصورت ماحول تھا ۔ یہاں پر ہر چیز مل جاتی تھی ضرورت زندگی کی ۔ اور بچوں کے ہر قسم کے کھلونے تھے اور ہر طرح کی ہر خوبصورت چیز یہاں پر موجود تھیں ۔ آپ کو دکھانا چاہوں گا ۔
بازار میں ہم شام کے وقت گئے میں اور میرے ساتھ گاڑی کا ڈرائیور تھا ۔ جو گاڑی والا میرے ساتھ تھا ہم دونوں بازار میں گئے ۔ ہم نے بہت سی چیزیں وہاں سے خریدیں ۔ اور بہت خوبصورت ماحول تھا ۔ بہت بہت پیاری چیزیں یہاں پر تھیں بچوں کے کھلونے بڑوں کی ہر چیز یہاں پر موجود تھیں ۔ عورتوں کی چوڑیاں تھی اور مختلف قسم کے مختلف کھلونے تھے

img_0.5460615390967787.jpg

img_0.1304072037390657.jpg

img_0.5651084551964262.jpg

img_0.8800056072401602.jpg

img_0.026254241791857338.jpg

img_0.675719137615499.jpg

img_0.6133864670615784.jpg

Before going to the bazaar, we went inside the court of Darbar Haq Bahu. We prayed there and prayed for ourselves, our friends and relatives and for our country. May Allah bless our country with His grace and grace. There was so much peace here, it seemed that the real lack of life was in spiritual peace
Every human being is prone to error and man keeps on sinning all the time. And when he forgives in the sight of Allah, then Allah forgives his sins. And when you ask forgiveness for your sins, you present to Allah a means by which Allah forgives your sins. That is why we come to the court of spiritual personalities to restore our broken relationship with Allah. Because Allah does not reject the intercession of those who are good servants of Allah
بازار میں جانے سے پہلے ہم دربار حق باہو کی دربار کے اندر گئے ہم نے وہاں پر فاتحہ خوانی کی اور اپنے لئے اپنے دوستوں کے لئے اور رشتہ داروں کے لئے اور اپنے ملک کے لیے دعائیں کیں . ہمارے ملک کو اللہ پاک اپنے کرم و فضل سے آباد رکھے . یہاں پر بہت ہی زیادہ سکون تھا ایسا لگتا تھا کہ زندگی کی اصل کمیابی روحانی سکون میں ہے
ہر انسان غلطی کا پتلا ہے اور انسان ہر وقت گناہ کرتا رہتا ہے . اور جب وہ اللہ پاک کی بارگاہ میں معافی کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے . اور جب آپ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں تو اللہ کے سامنے ایک وسیلہ پیش کرتے ہیں جس سے اللہ پاک آپ کے گناہ معاف فرماتا ہے . ہم اسی لیے روحانی شخصیات کے دربار پر آتے ہیں کے ہمارا اللّٰہ کے ساتھ جو تعلق ٹوٹ جاتا ہے وہ بحال کرادیں ۔ کیونکہ اللّٰہ کے جو نیک بندے ہوتے ہیں اللّٰہ ان کی سفارش کو رد نہیں کرتا

img_0.17481083995795238.jpg

img_0.7246364872489786.jpg

img_0.21944152923903232.jpg

img_0.08258809200164093.jpg

img_0.11667437892522568.jpg

img_0.11401564340936955.jpg

img_0.6230119970789991.jpg

img_0.36011077756839005.jpg

img_0.3460996551924834.jpg