آج مارچ کی 22 تاریخ تھی اور ہفتے کا دن تھا اور رمضان کا آج 21 روزہ تھا ۔ صبح 3:45 پر میں جاگ گی ۔ فجر کے وقت میں نے پہلے روٹیاں پکائیں تھیں پھر میں نے دیسی گھی کی چوری بنائی پھر میں نے چائے بنائی پھر ہم سب نے مل کر سحری کا کھانا کھایا ۔ پھر فجر کی آذان ہونے لگی میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی ۔ پھر سارا دن میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگی اور شام کے وقت افطاری کا انتظام بھی کیا ۔ کافی دنوں سے ہمارے گاؤں کا موسم بہت پیارہ تھا کیونکہ پانچ دن پہلے ہمارے گاؤں میں بارش ہوئی ہے جس سے موسم بہت اچھا ہے
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | ![]() | Weight65 kg | ![]() | Body Fat45 % | ![]() |
Waistcm | ![]() | Thighscm | ![]() | Chest32 cm | ![]() |
!MEME
Posted using MemeHive
Credit: ybf
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!