Today is Friday and as soon as I came home from school my mother told me to go to the market Friday and bring some kitchen utensils. I started my motorbike and went to the market on . I first went to the vegetable shops and the shopkeepers were selling very cheap vegetables and if I look at the local market then all the necessities of life are available in the Friday market at cheap prices. On Fridays, a Friday market is held in my area every week on friday and shopkeepers from different areas come here on Fridays to sell their wares. Since I had to buy vegetables and fruits, I entered the market as soon as I entered, so I parked my motorbike on one side and went to different vendors to buy vegetables so that I could buy more cheap vegetables and I bought two kg of cucumber and one kg The price of cucumbers was one hundred and eighty rupees and I paid a total of one hundred and sixty rupees for two kilos of cucumbers Paid Rs. Which was a very reasonable price, but the day before I bought a thousand grams of tomatoes from the local market for Rs100. And people come from far and wide on Fridays to buy vegetables for the whole week. You can see in the pictures how people are engaged in buying and selling.
آج جمعہ کا دن ہے اور میں جیسے ہی سکول سے گھر واپس آیا تو مجھے والدہ صاحبہ نے کہا کہ جمعہ بازار جاو اور کچھ کچن کا سامان لے کر آو۔ میں نے اپنی موٹر ساہکل سٹارٹ کی اور جمعہ مارکیٹ کی طرف گیا تو میں نے دیکھا کہ سڑک کے چاروں طرف دوکانداروں نے اپنے سامان بیچینے کے لیے رکھا ہوا تھا۔ میں نے سب سے پہلے سبزیوں کی دوکانوں کی طرف گیا اور بہت ہی سستے داموں سبزیاں دوکاندار بیچ رہے تھے اور اگر میں لوکل مارکیٹ کے مقابلے میں دیکھوں تو جمعہ مارکیٹ میں تمام ضروریات زندگی کی اشیاء سستے داموں میسر ہوتی ہیں۔ جمعہ کے دن میرے علاقے میں سالہاسال سے جمعہ منڈی کا انعقاد کیا جاتا ہے اور دوکاندار مختلف علاقوں سے جمعہ کا دن یہاں آکر اپنی اشیاء فروخت کرتے پیں۔ چونکہ مجھے سبزی ، پھل خریدنے تھے تو میں حیسے ہی منڈی میں داخل ہوا تو میں نے اپنی موٹر ساہیکل ایک طرف کھڑی کی اور سبزی خریدنے کے لیے مختلف دوکانداروں کے پاس گیا تاکہ مزید سستی سبزی خرید سکوں اور میں دو کلو کھیر خریدے اور ایک کلو کھیرے کی قیمت سو اسی روپے تھی اور میں نے دو کلو کھیروں کے کل ایک سو ساٹھ روپے ادا کیے ، پھر میں ٹماٹر خریدنے کے لیے ٹماٹر بیچینے والے کے پاس گیا اور میں نے پانچ کلو ٹماٹر خریدے ، پانچ کلو ٹماٹر کے میں ایک سو اسی روپے ادا کیے جو کہ بہت ہی مناسب قیمت تھی ، لیکن ایک دن پہلے میں نے ٹماٹر لوکل مارکیٹ سے ایک ہزار گرام سو روپے میں خریدا تھا اور اسطرح آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جمعہ مارکیٹ میں اشیاء ضرویات کی قیمتیں بہت ہی مناسب ہوتی ہیں اور لوگ جمعہ کے دن دور دراز سے آ کر پورے ہفتہ کے لیے سبزیاں خرید کر لے جاتے ہیں۔ آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کسطرح لوگ خریدوفروخت میں مصروف ہیں۔
A shopkeeper was selling salty items and when I ate those salty things they tasted delicious, but before I bought I told the shopkeeper if you would make all these items yourself or buy them from the market he told me That he buys these items from a trusted bakery and all the items are made from standard ingredients then I bought salt for one hundred and five rupees.
ایک دوکاندار نمکیں اشیاء بیچ رہا تھا اور میں نے جب وہ نمکیں چیزین کھاہیں تو انکا زاہقہ بہت لعزیز تھا ، لیکن خریدنے سے پہلے میں نے دوکاندار سے کہا کہ آپ یہ تمام اشیاء خود تیار کرتے یا مارکیٹ سے خرید کر لاتے تو اس نے مجھے بتایا کہ وہ یہ اشیاء بااعتماد بیکری سے خریدتا ہے اور تمام اشیاء معیاری اجزاء سے تیار کی گئی ہیں تو پھر میں نے ایک سو پانچ روپے کی نمکو خریدی
As I was walking along the road and buying necessities of life, I passed a juice seller and saw him selling fresh fruit juice. I bought a glass of fresh barley which was really sweet. Was and I paid fifty rupees for a glass, but I thought fifty rupees was more because the quantity of juice was one glass, but I did not argue with the juice seller and I walked forward so that I could I can buy necessities and return home.
میں اسطرح چلتے ہوئے اور مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء خریدتے ہوئے ایک جوس بیچنے والے کے قریب سے گزرا تو میں نے دیکھا کہ وہ تازہ پھلوں کا جوس نکال کر بیچ رہا تھا تو میں نے ایک گلاس تازہ جو خرید کر پایا جو واقعی بہت ہی میھٹا تھا اور میں نے ایک گلاس کے پچاس روپے ادا کیے ، لیکن میں نے سوچا کہ پچاس روپے زیادہ تھے کیونکہ جوس کی مقدار ایک گلاس تھی ، لیکن میں نے جوس بیچینے والے کے ساتھ تکرار نہیں کی اور میں آگے کی طرف چل دیا تاکہ میں اپنی ضرورت کی اشیاء خرید کر گھر کی طرف لوٹ سکوں۔
After I drank the juice, I took some pictures of the Friday market and then loaded the goods I had bought and brought them home on my motorbike. My friends, the Friday market is held one day a week in my city. And the peculiarity of this market is that from here the middle class people buy their necessities of life. The rich people of the city rarely come to the market this Friday. But in the Friday market, shopkeepers come from far and wide to sell fresh vegetables and fruits. In my district, these markets are organized in different areas seven days a week. On Fridays, this market is held in my city.
میں جوس پینے کے بعد، کچھ جمعہ مارکیٹ کی تصاویر بنائی اور پھر سامان جو میں نے خریدا تھا وہ میں اپنی موٹر ساہیکل پر لاد کر گھر لے آیا ، میرے دوستو جمعہ مارکیٹ میرے شہر میں ہفتہ میں ایک دن منعقد ہوتی ہے۔ اور اس مارکیٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں سے متوسطہ طبقہ کے لوگ اپنی ضرویات زندگی کی اشاء خریدتے ہیں۔ شہر کے امیر لوگ اس جمعہ مارکیٹ کی طرف بہت کم آتے ہیں۔ لیکن جمعہ مارکیٹ میں دوکاندار دور دراز سے آتے ہیں اوت تازہ سبزیان اور پھل آکر بیچیتے ہیں۔ میرے ضلع میں ہفتہ کے سات دن مختلف علاقوں میں ان مارکیٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے اسطرح جمعہ کے دن یہ مارکیٹ میرے شہر میں لگتی ہے۔
![IMG_20220114_150040.jpg](UPLOAD FAILED)
![IMG_20220114_150028.jpg](UPLOAD FAILED)
My this post is to take participate in #MarketFriday that is initiated by @dswigle
thank you respected, yeah firday is cheap market, i enjoyed also very much, thank for stoping my post , stay happy