Religious post

in #religious8 years ago

السلام علیکم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالی اس بندے سے محبت رکھتا ہے جو پرہیزگار ہو، لوگوں سے بے نیاز ہو اور پوشیدہ ہو(یعنی شہرت کا لالچی نہ ہو)
ریاض الصالحین حدیث 597