السلام علیکم
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
کوئی بندہ پورا مومن نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ ہنسی مذاق میں بھی جهوٹ بولنا اور جھگڑا کرناچھوڑ نہ دے اگرچہ وہ سچا ہی کیوں نہ ہو
(مسند احمد)