It takes time to move on from break up xD (we still love each other lol)
کیا ہوا تھا اُس اکتوبر کی رات کو کہیں رائٹرز نے اپنے قلم توڑ دیے، کسی کاتی اُن کی دسمبر کی راتیں شاید یہ کہانی کوئی نہ بتائے آپ کو۔ رائٹر بلاک سے لڑتے گرتے کیا نہ کرتے رائٹرز اپنے گھر کو واپس لوٹیں اور لائیں آپ کے لیے دل آمیز کر دینے والے قصے کہانیاں۔