You are viewing a single comment's thread from:

RE: Beyond the Abaya | عبایا کے اُس پار

in Hive Learners2 months ago

بے شک اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دیتا ہے ہمیں دوسروں کے اعمال کی فکر چھوڑ دینی چاہے بس نیک کام کرے اور نیکی کی دعوت دے۔۔۔ ہر انسان کے درپیش حالات مختلف ہوتے اور ہدایت دینے والی اور معاف کرنے والی ذات اللّٰہ تعالیٰ کی ہیں۔ انسان کا کردار اس کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے اس لیے دوسروں کی خامیوں اور برائیوں پہ غور سے اجتناب کریں۔ کیا پتا رب ذوالجلال کو کس کیا ادا پسند آجائے۔ کب گناہگاروں پر نظر کرم ہوجائے۔۔۔ کیا پتا کب ہم بھٹکے انسانوں کو رب ذوالجلال والاکرام تھام لے اور ہمیں ہدایت اور نیکی کے راستے پر چلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔

Sort:  
 2 months ago  

Thank you for taking out your valuable time to read it. You've absolutely made a correct point. I found the way you prayed and requested prayers very beautiful. Amen and amen.

شکریہ اپنا قیمتی وقت نکال کر اسے پڑھنے کے لئے۔ آپ نے بالکل 16 انے صحیح بات کی ہے۔ آپ کے دعا منگنے کا طریقہ مجھے نہایت ہی خوبصورت لگا۔ آمین ثم آمین۔