You are viewing a single comment's thread from:

RE: LeoThread 2026-04-16 09-56

in LeoFinancelast month

کابل میں اک شخص خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا
‏لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔
اب میری طرف سے عقل مند لڑکیوں اور لڑکوں کو بھی دعوت ہے کہ آئیں اور بتائیں کہ کونسا رشتہ ہےImage

via Apps from