You are viewing a single comment's thread from:

RE: What is HiveSigner?

in Actifit2 years ago

میرا خیال ھے کہ اگر کریپٹو کا کریک ڈائون شروع ھو تو پھر کچھ عرصہ جو لوگ پیسے نکلوا رھے ھیں انہیں پیسے وغیرہ نکلوانے میں مسئلہ ھو گا۔ لیکن یہ بھی کوئ بڑا مسئلہ نہیں ھے۔ نیٹ پر آپکو بہت سے ایسے راستے مل جائیں گے کہ آپ لوگ پیسوں کو ایسی حالت میں نکالنے کے قابل ھو جائیں گے کہ کوئ بھی یہ نا جان سکے کہ یہ پیسے کریپٹو ھیں۔

استعمال تو کوئ بند کر ھی نہیں سکتا۔ لوگوں نے ٹک ٹاک کو بند کرنے کی کوشش کی لیکن جچھ نہ ھوا۔

لہذا بھائ کچھ نہیں بدلے گا اور اگر بدلہ تو کوئ راستہ نکل آئے گا

اللہ حافظ
دعا میں یاد رکھنا

Sort:  

جنہوں نے پی 2 پی کے ذریعے ٹرانزیکشن کی ہے ان کے لیے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟

بھائ مجھے ابھی حالات کا ٹھیک سے اندازہ نہیں۔ آپ سے ھی یہ خبر سنی ھے کہ کریک ڈائون شروع ھو گیا ھے۔

میں نے تو کافی عرصہ پہلے پیسے نکلوائے تھے ایزی پیسے سے۔ اگر کچھ معلوم ھوا تو آپ کو لازمی بتائوں گا۔

چلو اللہ خیر کرے۔ ٹایم دینے کا شکریہ۔