The glory of nature forces us to think everywhere.
Because the glory of Allah cannot be imagined by any human being.
I would like to give a fresh example of this.
A few days ago we set fire to the straw of the wheat crop near our house to clean the land.
Today, in the same place, there was a beautiful flower plant growing and flowers were planted on it.
How did this plant survive the fire and where the fire is set, the place is also dry and there is no water.
But this is the glory of my Allah who can give life to anything where it wants.
قدرت کی شان ہے ہمیں ہر طرف سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ کیونکہ اللّٰہ کی شان کسی انسان کی سوچ میں نہیں آسکستی ۔ اس کی تازہ تازہ مثال میں دینا چاہوں گی ۔ کچھ دن پہلے ہمارے گھر کے پاس گندم کی فصل کے بھوسے کو آگ لگائی کی زمین کی صفائی کیلئے ۔ آج میں اسی جگہ پر گی وہاں پر ایک خوبصورت سا پھول کا پودہ اگا ہوا تھا اور اس پر پھول لگے ہوئے تھے جبکہ آگ کو لگائے گے ٹوٹل تین دن ہوئے ہوں گے ۔ یہ پودہ آگ سے کیسے بچ گیا اور جہاں آگ لگائی جاتی ہے وہاں جگہ بھی خشک ہوتی ہے پانی بھی نہیں ہوتا ۔ لیکن یہ میرے اللّٰہ کی شان ہے جس چیز کو جہاں چاہیے زندگی دے سکتا ہے ۔
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |