this is the very best one poetry

in #poems6 years ago

میرا دِل مجھ سے خفا خفا ہے

میرا دِل مجھ سے خفا خفا ہے
میں نے تم سے پیار کیوں کِیا ہے؟
دِن رات کا تڑپنا میرا مقدر ہواہے
میں نے تم سے پیار کیوں کِیا ہے؟
مجھے اجالا اندھیرا ہوا ہے
میں نے تم سے پیار کیوں کِیا ہے؟
میری زیست کا سفینہ ڈوب رہا ہے
میں نے تم سے پیار کیوں کِیا ہے؟
میرا دِل مجھ سے خفا خفا ہے
میں نے تم سے پیار کیوں کِیا ہے؟

images (1).jpg