Is Se Pahle Ke Bewafa Ho Jain Best Urdu Poetry

in #poetry5 years ago

xwoofc.jpgاس سے پہلے کے بیوفا ہو جائیں
کیوں نہ ے دوست جدا ہو جائیں
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا ہو جائے
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
اب کہ اگر جو ملے ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تیری قبا ہو جائیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی فراز
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں

Sort:  
 5 years ago  Reveal Comment