ایک سواری کیلئے چلایا جانے والا ٹرین اسٹیشن

in #urdu4 years ago

ksammww10l.jpg

جاپان میں ایک ایسا ٹرین سٹیشن ہے جسے صرف ایک سواری کیلئے چلایا جاتا رہا ہے جو کہ ایک لڑکی ہے۔

اس سٹیسن پر ٹرین دن میں دو دفعہ رکتی تھی، ایک دفعہ صبح لڑکی کو سکول لیجانے کیلئے اور دوسری دفعہ شام میں اسے واپس گھر چھوڑنے کیلئے۔

اس سِٹیشن کو اس لڑکی کی تعلیم ختم ہونے تک مارچ دو ہزار سولہ تک چلایا گیا.

مزید دلچسپ اور معلوماتی حقائق پڑھنے کے لئے وزٹ کریں: اردو حقائق