Daily routien 20.1.2025

in #dily4 months ago

اسلام علیکم اج کی میری ڈائری میں ہر روز کی طرح صبح سویرے اٹھتی ہوں وضو کرتی ہوں نماز پڑھتی ہوں سورت یسں کی تلاوت کرتی ہوں سورت رحمٰن کی تلاوت کرتی ہوں اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگا تی ہوں کمروں کی صفائی کرتی ہوں پھر برتن دھونے ہوتے ہیں اس کے بعد ناشتہ کرتی ہوں چائے پیتی ہوں

IMG_20250119_114849.jpg
سکول کے لیے تیار تیار ہوتی ہوںاور سکول جاتی ہوں اور جس دن چھٹی ہوتی ہے گھر کے کام کرتی ہوں سالن بناتی ہوں کپڑے دھوتی ہوں اور کپڑے استری کرتی ہوں

IMG_20250119_124818.jpg

بچوں کو قرآن پاک پڑواتی ہوں ٹیوشن بھی پڑواتی ہوں ان کا کام چیک کرتی ہوں اور اگلا کام دیتی ہوںاور سکول جاتی ہوں اور جس دن چھٹی ہوتی ہے گھر کے کام کرتی ہوں سالن بناتی ہوں اور سالن میں آج.میں نے مٹر آلو بنائے ہیں

IMG_20250119_160426.jpg

IMG_20250119_160451.jpg

اور پھر کپڑے دھوتی ہوں اور کپڑے استری کرتی ہوں
بچوں کو قرآن پاک پڑواتی ہوں ٹیوشن بھی پڑواتی ہوں ان کا کام چیک کرتی ہوں اور اگلا کام دیتی ہوں سکول میں بچوں کے ساتھ ملاقات ہو جاتی ہے آدھے گھنٹے کی بریک ہوتی ہے سب ٹیچر مل کر گپ شپ کرتے ہیں ا