اسلام علیکم صبح بخیر
شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں
کہ بزرگی کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ عقل کی پختگی سے ھے اور سخاوت کا تعلق زیادہ مال سے نہیں بلکہ دل کی وُسعت سے ھے
"رب ذوالجلال"
آپکو اور ہم سب کو سکون قلب عطافرماۓ اورتاحیات,کسی کامحتاج نہ کرے
آمین
Sort: Trending