Religious post

in #religious8 years ago

رسول اللہ ﷺ نے اپنا دست مبارک سے مشرق کی طرف اشارہ فرماتے اور کہتے خبردار فتنہ اس طرف ہے خبردار فتنہ اس طرف ہے آپﷺ نے تین دفعہ یہ فرمایا یہاں سے شیطان کے دو سینگ طلوع ہونگے
مسلم شریف جلد3حدیث5221